Home / Tag Archives: پاکستان، سندھ، ٹنڈو آدم (page 2)

Tag Archives: پاکستان، سندھ، ٹنڈو آدم

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور نااہل وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور نااہل وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راہو شاخ کے مقام پر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈو آدم کی جانب سے سینیٹر آفس میں ایک پروقار تقریب انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈو آدم کی جانب سے سینیٹر آفس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گٸی۔ تقریب میں انجمن جمیعت العباس برادری ٹنڈوآدم کی جانب سے شہر کے صحافیوں کو سندھ ثقافت ڈے پر …

مزید پڑھیں

یوم ثقافت سندھ کی مناسبت سے ٹنڈوآدم میں آل ساند سماجی اتحاد نے ثقافتی رنگوں سے بھرپور مچ کچہری کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سندھی میڈیا فورم کے جانب سے 5 دسمبر کو منایا جانے والے یوم ثقافت سندھ کی مناسبت سے ٹنڈوآدم میں آل ساند سماجی اتحاد نے ثقافتی رنگوں سے بھرپور مچ کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں سندھ کے مختلف شہروں سے سندھی ثقافت سے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر خواجہ عمران الحسن کا 16 اکتوبر 1948 کو قائم ہونیوالے ٹنڈو آدم کے قدیم اسکول سرسید گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم کا اچانک دورہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر خواجہ عمران الحسن نے 16 اکتوبر 1948 کو قائم ہونیوالے ٹنڈو آدم کے قدیم اسکول سرسید گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ مختیار کار ٹنڈو آدم عبدالغفار لاکھیر، ڈسٹرکٹ سانگھڑ بار ایسوسی …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈو آدم میں یومِ اقبال کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈو آدم میں یومِ اقبال کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک فوج کے کرنل الیاس عباسی تھے جبکہ پروگرام کالج کے پرنسپل پروفیسر قربان علی سیال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ تقریب …

مزید پڑھیں