پینے کا صاف پانی عام لوگوں کا بنیادی حق ہے، ضلعی انتظامیہ بہتر کردار ادا کر رہی ہے، واٹر کمیشن کے فیصلے پر ہرصورت عمل درآمد کرایا جائے گا- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ
ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تشکیل کردہ واٹر کمیشن کے فیصلے کے تحت ضروری مرمت اور بہتر طور پر چلانے کیلئے واٹرسپلائی اسکیموں، ڈرینج اسکیموں اور آراو پلانٹس کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے حوالے کرنے … مزید پڑھیں