ڈاکٹرز دیہاتی علاقوں میں خدمات سرانجام دینے کو ترجیح دیں تاکہ خدمت کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی سمیٹ سکیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے پروگرام ”وائٹ کوٹ سرمنی“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر اہم شرکاء میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹر غضنفر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد … مزید پڑھیں