اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، دینی مدارس سے مسلمانوں کا تشخص اور اسلامی شعور زندہ ہے۔ مولانا انوار الحق
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے 22 کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کے ایما پر لبرل … مزید پڑھیں