بھارتی انتہاء پسندی کا مُنہّ توڑ جواب ۔۔۔ تحریر : ثناء خان تنولی
بہت افسوس ہوا ،بہت ہی زیادہ ! ۔ یوٹیوب پر موجودہ کچھ ویڈیوز پاکستانیوں اور بھارت واسیوں کی جانب سے جو اَپ لوڈ کی گئیں ملک کے موجودہ حالات کے بارے میں جس سے آپ سب بھی واقف ھیں۔ تو دوستو! میں کہنا چاہوں گی کہ یہی انسانیت ھے؟ کیا … مزید پڑھیں