بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے کورونا … مزید پڑھیں