جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا۔ تحریر: ابنِ ریاض
عالمی رہنماؤں میں ہمیں جنہوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی سرخی تھی کہ عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا … مزید پڑھیں