آخر کب تک ۔۔۔ تحریر : نگین فاروق
میری معصوم بھولی بھالی عوام آخر کب تک ان سیاستدانوں کے عشق میں لہو کے دیے جلاتے رہو گے۔ کبھی کسی کے عشق میں کبھی کسی کے جنون میں کبھی کسی کو اقتدار کی مسند پر بٹھانے کیلئے اور کبھی کسی کو مسند سے ہٹانے کے لئے یہ سیاستدان آخر … مزید پڑھیں