تازہ ترین
Home / Tag Archives: ماریہ عبدالقھار

Tag Archives: ماریہ عبدالقھار

انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

در حقیقت یہ صحیح بات ہے کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا ہمیشہ تجسس میں ہی رہ کر اپنی پوری زندگی گزار دیتا ہے۔ انسان کی مختلف حالتیں ہیں جو وہ محسوس کرتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی اس کی زندگی میں خوشی آجاتی ہے اور …

مزید پڑھیں

خدارا مائیں اپنے بچوں کے پیروں پر خود کلہاڑی نہ ماریں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

  آجکل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر مائیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔۔۔ بچوں کی ٹک ٹوک بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں گانے پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں …

مزید پڑھیں

شوہر کی بیوی سے نفرت کی علامات ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ مگر دیکھا جائے تو جس طرح یہ رشتہ مضبوط ہے اسی طرح بے حد نازک بھی ہے۔ جب دو لوگوں کی آپس میں نہ بن رہی ہو تو یہ ہلکی ہلکی ضربیں اس رشتے کو بے حد نقصان پہنچاتی ہیں۔ وجہ صرف یہی ہے اس …

مزید پڑھیں

منافق لوگوں کو پہچانے کے لئے نشانیاں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

جو شخص دل سے اسلام قبول نہ کرے محض زبان سے دنياوی فوائد کی خاطر اسلام کا اقرار کرے تو ایسا شخص منافق ہے۔ کیونکہ ایمان میں میں یہ بات شامل ہے کہ دل سے مانے، زبان سے اقرار کرے اور اس کے بعد عمل بھی لازمی کرے۔۔ منافق لوگوں …

مزید پڑھیں

ناشکری سے نعمتوں کو زوال آجاتا ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …

مزید پڑھیں

آجکل مہنگائی نے کمر توڑ رکھی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس سے ہر قسم کا طبقہ پریشان ہیں۔ خصوصاً غریب افراد۔ ایک تو بےروزگاری تیزی کے ساتھ پیھل رہی ہے ، اوپر سے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ جس کی وجہ سے خطرناک حالات جنم لےرہے ہیں۔ چوری چکاری جیسی برائیاں تو …

مزید پڑھیں

رسم و رواج کی اندھی تقلید … تحریر :ماریہ عبدالقھار

رسم و رواج کی پیروی کرتے کرتے لوگ اپنے جینے کا مقصد بھول چکے ہیں۔ کہ وہ کس لئے اس دنیا میں آئے تھے اور کیا وہ کررہے ہیں۔ فضول کاموں میں پڑ کر اپنی زندگیاں برباد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہاں تک کہ انھیں یہ بھی نہیں معلوم …

مزید پڑھیں

معاف اور درگزر سے کام لیں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اسلام کی ایک دوسری اور بنیادی اخلاقی تعلیم اپنے غصے پر قابو پانا اور دوسروں کی غلطیوں کو معاف اور درگزر کرنا ہے۔ اور پھر یہ بات تو طے ہے کہ جب بندہ اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اسے ضرور رنج و غم تکلیف آزمائش سے گزرنا ہوگا …

مزید پڑھیں

آج معاشرے میں بےحیائی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

ہر وہ بات ہر وہ عمل جو شرم و حیا کے خلاف ہو اسے فحاشی یا بےحیائی کہا جاتا ہے۔ ان میں سر فہرست زنا تک پہنچانے والے اعمال ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر مذہب میں حرام رہا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کے اندر نفرتیں …

مزید پڑھیں

ہم کیسے اپنے ملک کے اندر رواداری کو قائم کرکے امن و امان لا سکتے ہیں؟؟ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے مزاج کے خلاف دوسرے کے عقیدے، سوچ و فکر، اور نظریہ کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت، ان کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک کے پیش آنا، اور انہیں انکی سوچ و عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دینا۔۔۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص یا …

مزید پڑھیں