رومان و مزاحمت کا ہم طراز فیض احمد فیض ۔۔۔ تحریر : حمیرا جمیل، سیالکوٹ
فیض احمد فیض کا شمار ایسے قابلِ فخر شعراء میں ہوتا ہے. جن کی رومانوی شاعری اور غزلوں کے ساتھ انقلابی شاعری نے بھی بے حد شہرت حاصل کی. ان کی پہلی شاعری کی کتاب نقش فریادی١٩٤١میں چھپ کر سامنے آئی۔ اس کے بعد ان کے کئی شعری مجموعے شائع … مزید پڑھیں