بیگم نے کیا انٹرویو ہمارا : ۔۔۔ انتخاب : خالد قیوم تنولی
سوال: ”آپ کا نام؟“ جواب: ”آپ نہیں جانتیں؟ واقعی؟۔۔۔ نہایت افسوس ھے۔“ س: ”یعنی آپ کا پیدائشی اور قلمی نام؟“ ج: ”اب آپ کو یہ بھی بتانا پڑے گا۔ جانتی تو ہیں آپ۔ سچ کہیں تو آپ کے اس سوال سے بہت تکلیف ہوئی ہمیں۔“ س: ”چلیں رہنے دیجیے۔ اگر … مزید پڑھیں