نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحیم زیب … مزید پڑھیں