تازہ ترین
Home / Home / انسانی حقوق کے بارے میں انٹرنیشنل آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد

انسانی حقوق کے بارے میں انٹرنیشنل آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد

جس میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان اور انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اکرام الدین نے شرکت کی۔

یورپ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انسانی حقوق کے بارے میں انٹرنیشنل آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق کے بارے میں انٹرنیشنل پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان اور اسکے اسسٹنٹ نوفل سلمانوف کے علاوہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے سربراہ اور انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے شرکت کی اس موقع پر دنیا بھر میں انسانیت کو درپیش مسائل و مشکلات پر خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر شاپیرو سلیمان نے کہا کہ انسانی حقوق پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے تا کہ انسانیت کو درپیش مسائل و مشکلات کا ازالہ ہو سکے اس موقع پر انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ انسانیت کی بقاء کیلئے ہم سب کو اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ سب سے اہم مزہب انسانیت ہے۔اس لئے ہم سب کو انسانیت کی بقاء کیلئے متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز ویمنز. نے پاکستان ویمنز کو 113 رنز سے ہرادیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے کپتان ہیلی میتھیوز کی کریئر بیسٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے