تازہ ترین
Home / Home / کرسمس کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر کی جانب سے تقریب منعقد

کرسمس کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر کی جانب سے تقریب منعقد

کرسمس کیک کاٹا گیا ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کرسمس کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر کی جانب سے

تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کرسچن کمیونٹی مذہبی رہنما کے ہمراہ مسیحی ملازمین کی خصوصی شرکت۔ اس

موقع پر کیپٹن نقاش آفتاب اقلیتی رہنما اشرف جان سندھو سندھو ورکر یونین رجسٹرڈ مونسپل کمیٹی کمالیہ کے

صدر سلیم سنی مغل، کور سیکرٹری شفقت سراج وسیم اسحاق مقبول شفیق عمران اسلم شکیل رفیق، صحافی محمد

عمران مغل، صدر سٹی پریس کلب کمالیہ ملک منظور فریدی وسیر، صدر ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ شیخ

سلمان علی اور دیگر کی خصوصی شرکت۔ کرسمس کیک کاٹا گیا ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی

گئیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

The Ethiopia-Eritrea Conflict and Its Ramifications for Horn of Africa Security

Muhammad Waqas Student of Political Science UMT- University of Management & Technology ————————————————— The Ethiopia-Eritrea …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے