نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ 31 جولائی سے شروع ہونا تھا، موجودہ صورت حال کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے گورنمنٹ آف سندھ کے احکامات کی روشی میں ایک بار … مزید پڑھیں