تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل بینک کے سابق اسپورٹس آفیسر سندھ والی بال کے سابقہ سیکریٹری شعیب احمد عثمانی (عرف ماما) انتقال کرگئے

نیشنل بینک کے سابق اسپورٹس آفیسر سندھ والی بال کے سابقہ سیکریٹری شعیب احمد عثمانی (عرف ماما) انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی ارشد حسین کے علاوہ مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوھدری محمد یعقوب، سیکریٹری پاکستان والی بال فیڈریشن انجینئر شاہ نعیم ظفر، کے ایچ اے چیئرمین گلفراز خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، سابق انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد، انور فاروقی، سید ابوزر امراؤ، عظمت اللہ خان، عارف بھوپالی، خالد پراچہ، آصف احمد خان، زاہد شہاب، افشاں شکیل، علیم خان موسی، سرفراز احمد خان نے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سابقہ اسپورٹس آفیسر اور ہاکی، بیڈمنٹن، کرکٹ ٹیم کے مینجر سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری ہر دلعزیز شخصیت کے مالک شعیب احمد عثمانی (عر ف ماما) کے انتقال پرانکی نماز جنازہ میں شرکت کی اور انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے