تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میانمر کی عدالت کا فیصلہ، روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم دکھانے پر، 2 صحافیوں کو 7 برس قید کی سزا سنا دی گئی

میانمر کی عدالت کا فیصلہ، روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم دکھانے پر، 2 صحافیوں کو 7 برس قید کی سزا سنا دی گئی

نیپیداؤ (نوپ نیوز) میانمر کی ایک عدالت نے خبر رساں ادارے رائٹرز کے 2 صحافیوں کو 7 برس قید کی سزا سنا دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جج کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سزا ریاست کے خفیہ راز افشا کرنے کے حوالے سے قانون کی مبینہ خلاف ورزی پر سنائی گئی۔ حالاں کہ ان کا جرم روہنگیا بحران کے حقائق دنیا کے سامنے لانا تھا۔ اقوام متحدہ اور یورپی یونین سمیت کئی اطراف نے صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے