پشاور میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں واقع چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل سکواڈ پر فائرنگ، فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے، فائرنگ سے انچارج نوتھیہ خان زخمی ہونے پر ابتدائی طبی امداد کی لئے … مزید پڑھیں