تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں بھی تالا توڑ چوروں کا گروپ متحرک ہوگیا 3 دکانوں کا صفایا کردیا

میرپورخاص میں بھی تالا توڑ چوروں کا گروپ متحرک ہوگیا 3 دکانوں کا صفایا کردیا

میرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں بھی تالا توڑ چوروں کا گروپ متحرک ہوگیا 3 دکانوں کا صفایا کردیا تفصیلات کے مطابق میرپور خاص کے علاقے میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود بیلاڑو شاخ اسٹاپ میں گزشتہ رات 3 دوکانوں کے تالے ٹوڑ کر چوری کی وارداتیں ہوئی جن میں پرتاب کولہی کے کریانہ اسٹور سے 50. 60 ہزار نقد اور 40 سے 50 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری ہوا جبکہ عمران موبائل شاپ سے 25 سے 30 ہزار روپے مالیت کے موبائلز فونز اور عامر موبائل شاپ سے 30 سے 35 ہزار روپے مالیت کے موبائل فون نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہوگئے-


میرپورخاص میں بھی تالا توڑ چوروں کا گروپ متحرک ہوگیا 3 دکانوں کا صفایا کردیا- فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے