تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر عبدالقادر ضان کی جانب سے میرپورخاص میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ڈاکٹر عبدالقادر ضان کی جانب سے میرپورخاص میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

میرپورخاص (بیورو رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈاکٹر عبدالقادر ضان کی جانب سے میرپورخاص میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد، میرپورخاص کے معروف ماہر امراض جگر معدہ (گیسٹرو انٹولوجسٹ) ڈاکٹرعبدالقادر خان کی جانب سے پی ٹی سی ایل میرپورخاص کے تعاون سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ نیوٹاؤن میں انعقاد کیا گیا- کیمپ میں مختلف مریضوں کے مفت میڈیکل ٹیسٹ کرنے کے بعد ان کو مفت ادویات دی گئیں- ڈاکٹر عبدالقادر خان نے بتایا کہ کیمپ کا مقصد شہریوں کو موٹاپے سے ہونے والے نقصانات سے آگاہی دینا ہے.انہوں نے بتایا کہ موٹاپا، فیٹی لیور، ہیپاٹائٹس، بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے مرض کی بنیادی وجہ ہے- اس موقع پر پروجیکٹر کے زریعے موٹا سے ہونے والے امراض اور وزن کم کرنے کے طریقے بتائے گئے جس میں زیادہ زور روزانہ کی بنیاد پر ورزش پر دیا گیا۔

ڈاکٹر عبدالقادر ضان کی جانب سے میرپورخاص میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد- تصاویر نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے