نیشنل بینک کے سابق اسپورٹس آفیسر سندھ والی بال کے سابقہ سیکریٹری شعیب احمد عثمانی (عرف ماما) انتقال کرگئے
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی ارشد حسین کے علاوہ مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوھدری محمد یعقوب، سیکریٹری پاکستان والی بال فیڈریشن انجینئر شاہ نعیم ظفر، کے ایچ … مزید پڑھیں