یونان کے سابق وزیر اعظم و اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا برف سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے
ایتھنز/ ارگوس (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سابق وزیر اعظم گریس اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا یونان کے مختلف علاقوں کا دورہ جن میں نافلیوائیا تردا شامل ہیں برف باری سے متاثر ہونے علاقوں میں مالٹے کے باغات کا بھی دورہ کیا، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے، کسانوں نے … مزید پڑھیں