تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ واقعے کی انکوائری کی جائے۔ ٹرین حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے ہیں۔ ایسے واقعات کی روک تھام تب ہی ممکن ہے جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے گی۔درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ مرحومین کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہوں۔ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ مریضوں کو اللہ کریم جلد صحت دے۔ حکومت مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرے۔ جے یو آئی کے کارکن متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے