چین نے شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی پیدائش کی اجازت دے دی
بیجنگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت نے پیدائش کی شرح میں کمی کے باعث شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی … مزید پڑھیں