جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کراچی پریس کلب کے لیے 20 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اجرا کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان انفارمیشن ڈپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی ارم تنویر نے منگل کو کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات …
مزید پڑھیں جون 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
تحصیل کمپلیکس میں محکمہ مال کے افسران نے خدمات سر انجام دیں ACکمالیہ عرفان ہنجرا کی سربراہی میں لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجرا نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا تحصیل …
مزید پڑھیں جون 1, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمنوں کے گھناؤنے عزائم کو نہایت کامیابی سے ناکام بنا کر بے مثال نتائج حاصل کیے ہیں۔ پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یہ بات …
مزید پڑھیں جون 1, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کی وزیر برائے خواتین ترقی و جی ایم ویمنز ہاکی سندھ سیدہ شہلا رضا ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے صوبے کی خواتین ہاکی کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹکس اور گیندیں تقسیم کیں۔ سیکریٹری سپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ وزیر کھیل …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام، دیرینہ تصفیہ طلب مسائل کے حل میں پوشیدہ ہے، معنی خیز بین الاقوامی تعاون سے پیچیدہ چیلنجز کا حل ممکن ہے، وہ پیر کو کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
بیجنگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی حکومت نے پیدائش کی شرح میں کمی کے باعث شادی شدہ جوڑوں کو تیسرے بچے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں ہونے والے اہم اجلاس میں جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے بھر میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تاجر رہنماؤں کے 35 رکنی وفد کی شرجیل گوپلانی کی سربراہی میں مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں ٹمبر مارکیٹ کے چیئرمین شرجیل گوپلانی، احمد شمسی جنرل سیکریٹری میریر روڈ ڈینسو ہال، چوہدری ایوب …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کہا کہ پی ڈی ایم کے بیروزگاروں میں سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمن زلیل ہورہے ہیں زلیل و رسوا ہونا مولانا فضل الرحمن کے مقدر میں لکھا جاچکا ہے، پی ڈی ایم کا …
مزید پڑھیں