Home / اہم خبریں (page 187)

اہم خبریں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس ایبٹ آباد اور سیالکوٹ کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے راولپنڈی کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اوورز میں صرف 107 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کپتان عمرامین 31 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔لیفٹ …

مزید پڑھیں

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ اج نیپال کے خلاف ہوگا

دبئی، (نوپ اسپورٹس) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ایشیا کپ کے تمام میچز اے سی …

مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی اور سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور ، سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وفاقی وزیرِ اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی اور سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور ، سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر نگران …

مزید پڑھیں

لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ عارف حسن

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے …

مزید پڑھیں

سندھ میں شفاف الیکشن فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں،اسلم خان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے ڈیفنس قومی موومنٹ کے سندھ کے صدر جناب بابر عباسی سے ملاقات کی اور ائندہ الیکشن میں لائے عمل بنانے کے لیے بات چیت کی اور اس بات کا عہد کیا کہ وہ کراچی کے ساتھ ہونے والی …

مزید پڑھیں

پشاور میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ (ایف این سی) فیز فور کے دوسرے روز گروپ سی اور ڈی سے 12 میچوں کا فیصلہ

پشاور، (رپورٹ، ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق گروپ سی کے پہلے میچ میں ڈی ایف سی نے ینگ کوکی خیل فٹبال کلب کو 13-2 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کمبائن ساتخیل ایف سی بنر نے آفریدی سٹارز کو 7-1 سے شکست دی۔ تیسرا میچ ینگ کوکی خیل فٹبال کلب …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : کراچی وائٹس،راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی، راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کو 5 وکٹوں سے ہرادیا لاہور وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں

قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل

لاہور، (نوپ اسپورٹس) بائیس ممالک کے چار سو پچاسی انٹرنیشنل کرکٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرایا ہے یہ پلیئر ڈرافٹ تیرہ دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم کیٹگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹگری …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ پی سی بی کو لیز پر دے …

مزید پڑھیں