Home / اہم خبریں (page 185)

اہم خبریں

کسی ملک میں جانے کیلئے امیگریشن قوانین سے آگاہی ضروری ہے، سپیریئر کنسلٹنگ کے تحت کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ میں ایک بہتر مستقبل سیمینار سے مقررین کا کا خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپیریئر کنسلٹنگ نے کراچی میں اپنے 61ویں ون ٹو ون امیگریشن سیمینار میں امیگریشن سلوشنز کی نقاب کشائی کی۔امیگریشن کنسلٹنگ کے دائرے میں ایک نئی مثال قائم کرنے والے تاریخی ایونٹ میںسپیریئر کنسلٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے فخر کے ساتھ کراچی کے پانچ نجی ہوٹلوں میں اپنے …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈاکٹر سعد خالد کا منوڑہ آئی لینڈ پر واٹر ڈی سیلینیشن آر او پلانٹ کا دورہ، بروقت منصوبے کی تکمیل نہ ہونے پر ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا اظہار برہمی

کراچی ، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے منوڑہ آئی لینڈ پر واٹر ڈی سیلینیشن آر او پلانٹ دورہ کیا اور منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی۔ اس موقع پر سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ راجہ …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 15 تا 21 جنوری عمان میں کھیلا جائے گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 15 تا 21 جنوری عمان میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔ کیمپ منیجر اولمپیئن شہباز احمد سینئر کے علاؤہ کوچز پینل میں …

مزید پڑھیں

کراچی وائٹس نے فائنل میں ایبٹ اباد کو 9 رن سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایبٹ آباد نے ٹاس جیت کر کراچی وائٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر155 رنز بنائے جواب میں ایبٹ آباد کی ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 146 …

مزید پڑھیں

”وائٹ کوٹ مارچ“ مارچ میں ڈاکٹرز سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد میں شرکت ٗ نیشنل اسٹیڈیم سنگل تا لیاقت نیشنل اسپتال تک مارچ کیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے جاری دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اوراہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈاکٹرز سمیت تمام پیرامیڈیکل اسٹاف کاوائٹ کوٹ مارچ کیا۔مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کی۔نیشنل اسٹیڈیم سگنل تا …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب

کوہاٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی عہدیداروں، پارٹی کی تنظیموں، امیدواروں اور جیالوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی کامیاب وکررز کنونشن منعقد کئے۔ پارٹی کی جیالے شہید محترمہ بینظیر …

مزید پڑھیں

احمد خان مہوٹہ کے پوتے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) کمالیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 268 گ ب مہوٹیاں والا میں عثمان احمد خان کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رب نواز خان مہوٹہ، سابقہ ناظم ڈاکٹر تسلیم خان مہوٹہ، سردار …

مزید پڑھیں

پنجاب کے وزیر کھیل و مشیر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات

لاہور، ( نوپ اسپورٹس ) پنجاب کے وزیر کھیل و مشیر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپورٹس بورڈ پنجاب، لاہور میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی صدر رخسانہ راجپوت اور پاکستان ٹیم کپتان محمد ذیشان اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کپتان ذیشان نے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن اور سجاس کا پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ عابدین کو کمانڈر نیوی کا اعزاز ملنے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت ارکان مجلس عاملہ، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد ساٹی، مجلس عاملہ سمیت ممبران نے سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ عابدین کو پاکستان …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد اور کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا ایبٹ آباد کی جیت …

مزید پڑھیں