Home / اہم خبریں (page 188)

اہم خبریں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ایک کرپشن فری ادارہ ہے جس کو قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ایک منفرد اعزاز حاصل ہے۔ انسپکٹر جنرل سلطان علی خواجہ

اسلامآباد، (رپورٹ، اصغر شاہ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ایک کرپشن فری ادارہ ہے۔ جس کو قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ایک منفرد اعزاز حاصل ہے۔ موٹروے پولیس میں احتساب اور ویجلنس کا ایک مربوط نظام ہے جس کے تحت ادارہ میں کسی بھی قسم کی بد عنوانی …

مزید پڑھیں

ماہرین اور کارکنوں کا 2022 کے سیلاب کے تناظر میں موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی میں اصلاحات کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ملک کے آفات زدہ علاقوں میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں، رضاکاروں اور محققین نے بدھ کے روز پالیسیاں بنانے اور کمزور و نادار کمیونٹیز جیسا کہ شیڈول کاسٹ اقلیتوں، کسانوں اور خواتین کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی …

مزید پڑھیں

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی

کراچی، (رپورٹ،ذیشان حسین) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے بدھ کے روز کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا ۔ سیمی فائنلز تک تمام میچز …

مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ہالینڈ کا ہاکی میچ 3-3 گول سے برابر

کولالمپور، (رپورٹ، ذیشان حسین) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور ہالینڈ کے مابین میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا. پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارشد لیاقت، سفیان خان اور ارباز احمد نے گول سکور کئے. تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر …

مزید پڑھیں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی الیکشن کی جانب پیش رفت جاری، 65اضلاع میں کلبز کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا،

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی نے الیکشن کی جانب پیش رفت جاری رکھتے ہوئے 65اضلاع میں کلبز کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا، مجموعی طور پر 2ہزار، 9سو 34کلبز کی اہلیت جانچی گئی،اس دوران ایک ہزار 11میچز کا انعقاد کیا گیا، ووٹنگ کا حق رکھنے …

مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کولالمپور: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو 0-2 سے ہرا دیا

کوالمپور، ( نوپ اسپورٹس) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین وارم اپ میچ کھیلا گیا۔ جو کہ پاکستان نے 0-2 سے جیت لیا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منعقد، وزیر اعلی سندھ و کابینہ کو تفصیلی بریفنگ و منظوری کے بعد یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کو سندھ بھر میں نافذ العمل کردیا جائے گا، ڈاکٹر سعد خالد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجلاس منسٹر سیکریٹیریٹ واقع سندھ سیکریٹیریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی، ایڈیشنل سیکریٹری صحت مولا بخش شیخ، ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، سی …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد، فاٹا اور لاہور بلوز کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے سیالکوٹ کو 73 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنائے۔اسراراللہ نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 64 رنز بنائے۔صاحبزادہ فرحان نے اپنی شاندار فارم جاری …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور اور سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کا کراچی پریس کلب کا دورہ, صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، محمد احمد شاہ

کراچی,(رپورٹ،ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا کہ کراچی پریس کلب دنیا کے منفرد پریس کلب میں سے ایک ہے اس نے ہر دور میں طاغوتی قوتوں کے ساتھ جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو وزیر اطلاعات کے پی اے سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ڈونیڈن,(رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز کو اس کی سرزمین پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ، فاطمہ ثنا کی شاندار باؤلنگ اور شوال ذوالفقار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے پاکستان کی تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کر …

مزید پڑھیں