دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ برائے سندھ میں ریبیز کی روک تھام سے متعلق اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر حمید جمانی، انفیکشیس ڈیزیز انڈس اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر نسیم …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کولالمپور، (ویب اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے 14ویں اور 57ویں منٹ میں عبدالقیوم نے فیلڈ گول،34 ویں …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صنفی تشدد پر کثیر شعبہ جاتی رابطہ کمیٹی کی دوسری کانفرنس آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا اہتمام پاتھ فائنڈر انٹرنیشنل نے UNFPA پاکستان کے تعاون سے صحت مند خاندان پراجیکٹ (SMK) کے تحت، صوبے میں صنفی بنیاد پر تشدد پر ملٹی سیکٹورل کوآرڈینیشن …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کارساز میں دسویں ایچ ای سی آل پاکستان انٹرورسٹی ویمنز شوٹنگ چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس کے شرکاء میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس انجینئر جاوید علی میمن، مراکش کے قونصل جنرل اشتیاق بیگ، سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ 2023 کے کھیلے گئے سیمی فائنل میں ائی او بی ایم نے ائی بی اے کو ایک گول سے شکست دے کر ایچ ای سی انٹرورسٹی ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنا …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
پرتھ، (ویب اسپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ترک فضائیہ کے کمبیٹ کمانڈر جنرل اسماعیل گنیکیا نے آج سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، بالخصوص دوطرفہ تربیت اور حالیہ مشترکہ منصوبوں میں ہونے والی پیشرفت کے ساتھ …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (ویب اسپورٹس) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا ہے پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان صارفین کیلئے اب الیکٹرک بائیکس با آسانی آسان اقساط پر دستیاب ہوں گی، اس حوالے سے پاک زون الیکٹرک موٹرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور فیصل بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ملک کی پہلی الیکٹرک بائیک کمپنی پاک زون …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا عاصم اور شاہ زیب ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن …
مزید پڑھیں