Home / اہم خبریں (page 182)

اہم خبریں

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام، 360 رنز کہ بڑے مارجن سے شکست

پرتھ، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے 450 رنز کے ہدف میں ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور اسے 360 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی : زین عباس، محمد سلیم اور افتخار احمد کی سنچریاں

کراچی، رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بھی واپسی ہوگئی ہے کراچی میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں سات ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹورنامنٹ کے قواعد وضوابط کے مطابق ہر …

مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کراچی کیمپس میں ایچ ای سی انٹروارسٹی زون "ایم” بیڈمنٹن (بوائز) چیمپئن شپ 2023-24 کی میزبانی کرے گا جو19 سے 21 دسمبر تک شیڈول ہے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کراچی میں اپنے کیمپس میں ایچ ای سی انٹروارسٹی زون "ایم” بیڈمنٹن (بوائز) چیمپئن شپ 2023-24 کی میزبانی کرے گا جو 19 سے 21 دسمبر 2023 تک شیڈول ہے تقریباً 13 یونیورسٹیوں کی شرکت کے ساتھ۔ ٹورنامنٹ کے میچوں کے …

مزید پڑھیں

قومی فٹبال گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر

لاہور (رپورٹ، ذیشان حسین) قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ گول کیپر کوچنگ کلینک کے انعقاد کا بنیادی …

مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست متحدہ عرب امارات نے دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرادیا

دبئی، (ویب اسپورٹس) پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر کےخلاف 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اب فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کا مقابلہ بنگلہ دیش انڈر19 سے ہوگا جس نے سیمی …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز، سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں اس فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں شریک

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کا 16 دسمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ یہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہے جس میں 7 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے تمام میچز کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلامآباد، (نوپ نیوز) ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا 20 سے 22 …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز ڈاکٹر روتھ پفاؤ سول اسپتال کراچی میں ٹیلی میڈیسن کلینک کا افتتاح کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ صحت کے شعبے کی موجودہ حالت سے کوئی مطمئن نہیں ہوسکتا تاہم شعبے کی ترقی کے لیے ہمیں مزید کام اور بہتری کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹر روتھ پفاؤ سول …

مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم فٹبال چیمپین شپ کے فائنل میچ میں ائی او بی ایم ٰٰٰٰکو سر سید یونیورسٹی نے پنالٹی کیکس پر 4-5 گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) این ای دی (NED) یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے گئے ایچ ای سی (HEC) انٹرورسٹی زون M فٹبال چیمپیئن شپ کے میچ میں سرسید یونیورسٹی نے آئی او بی ایم(IOBM) کوسخت مقابلے کے بعد فائنل میں پنالٹی اسٹروک پر4-5 گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک وکٹ سے شکست

کرائسٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ میزبان ٹیم نے پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 131رنز سے جیتا تھا تیسرا اور آخری ون ڈے …

مزید پڑھیں