Home / اہم خبریں (page 179)

اہم خبریں

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کیمیکو بیکٹرولوجیکل لیبارٹری کا دورہ لیبارٹری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کیمیکو بیکٹیرولوجیکل لیبارٹری کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر لیبارٹری ڈاکٹر سلیم قدیر خانزادہ و عملے سے ملاقات کی۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا لیبارٹری کے …

مزید پڑھیں

محمد جمیل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج (شام) کی انتظامیہ نے محمد جمیل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ تقریب میں اسلامیہ کالج کے پرنسپل پرو فیسر محمد ندیم نے خصوصی طور پر شرکت کی …

مزید پڑھیں

سجاس کی سالانہ ایوارڈ تقریب: سجاس نے کھلاڑیوں اور صحافیوں کی خدمات کے اعتراف کی روایت کو زندہ رکھا ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری-

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر ہاؤس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کے دوران گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آج کے دور میں جب …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے عہدہ سنبھالتے ہی قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو دوبارہ بحال کردیا۔

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عابدعلی کی سنچری اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل، افتخار احمد، عمیر بن یوسف اور محمد سعد کی بھی سنچریاں

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن عابدعلی، افتخار احمد، محمد سعد اور عمیر بن یوسف نے سنچریاں اسکور کیں۔ عابدعلی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں واپڈا نے اپنی …

مزید پڑھیں

نیشنل گیمز فا ر بلائنڈ:اسلام آباد بلوچستان فٹبال کے فائنل میں جوڈو اور شطرنج کے فائنلسٹ کا بھی فیصلہ،میگا ایونٹ کی اختتامی تقریب آج ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م اور ڈی ایچ اے کراچی کے تعاون سے نیشنل گیمزفاربلائنڈ مینز 2023ڈی ایچ اے سٹی میں جاری ہیں،میگا ایونٹ کے فائنلز اور اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈ منسٹریٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈئر شاہد …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر سعید غنی این اے 237 اور پی ایس 105 سے الیکشن لڑیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اس ملک کو اگر معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنا ہے اور اس ملک کو آگے لیکر جانا ہے تو انتخابات ضروری ہیں۔ میری خواہش ہے پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ریان بہادر کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پی ایس …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان، سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے انڈر 19 ورلڈ کپ 19جنوری سے 11 فروری 2024 تک جنوبی افریقہ میں منعقد ہوگا جونیئر سلیکشن کمیٹی نے …

مزید پڑھیں

ملک بھر کے آرٹسٹوں کی خدمت کر رہے ہیں اور یہ سماجی انقلاب آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے ممبران کی وجہ سے ہوا جن کا مجھے اعتماد حاصل ہے، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا کہ اس سال آرٹس کونسل نے شہر سے باہر نکل کر امریکہ تک کانفرنس منعقد کی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کی رات آرٹس کونسل آف پاکستان …

مزید پڑھیں