تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محمد جمیل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

محمد جمیل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج (شام) کی انتظامیہ نے محمد جمیل کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ تقریب میں اسلامیہ کالج کے پرنسپل پرو فیسر محمد ندیم نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ دیگر مہمانان خصوصی میں محمد الیاس، محمد روف، محمد شکیل شامل تھے۔ محمد جمیل کی جانب سے کالج کیلئے دی گئی خدمات کو ہمیشہ سراہا جائے گا۔ اس پر مسرت موقع پر محمد ظفر علی، محمد افضل غلام، سرفراز الدین، محمد امیر الدین، مرزا بابر بیگ، رسول بخش، محمد فیصل، محمد عاطف، محمد سجاد، بنارس خان، محمد سلطان، الطاف محمد، محمد یاسرو دیگر شریک تھے۔ تقریب کے اختتام کا طعام کا بھی اہتمام تھا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گجرات میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتار، 33 لاکھ روپے کے زیورات برآمد

گجرات، (مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر گجرات پولیس نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے