تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 7)

ہزارہ

مانسہرہ میں مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق 3 بچوں سمیت ایک شخص زخمی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ میں لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب مسافر گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب ایک مسافر گاڑی دریائے سرن ندی میں جاگری جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

یہ جسم اللہ کی عطا ہے اور اس پر اللہ کا ہی اختیار ہے۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری، صدر ایم ایم علی، سنئیر نائب صدر فاطمہ شیروانی، چیف آرگنائزر ثناء آغا خان، ساجدہ چوہدری اور صباء رانا نے خواتین کے عالمی دن پر بلائے گئے تنظیمی اجلاس سے اظہار خیال کرتے …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں کورونا ویکسین کی شہریوں کے لیے فراہمی کا آغاز، ویکسین کی فراہمی سے کورونا سے بچاؤ میں مدد ملے گی۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی اورڈی ایچ او کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شہریوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی موجودگی میں ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام زیرالتوا سکیمیں جلد مکمل کی جائیں گی۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ریاض خان نے کہا ہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کو ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں پینے کے پانی کے مسئلہ پر تشویش ہے تاہم ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی تمام …

مزید پڑھیں

ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے و دیگر کی مانسہرہ آمد

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان۔ صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختنخوا اکبر ایوب خان

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بروز منگل اہم اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ ایم پی اے پی کے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ کے علاقے لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک اشیاء جل جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لساں نواب فیڈر پر آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ابیٹ آباد ماروی ملک کا گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ اور سخت ہدایات جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گوشت کی قیمتیوں میں اضافے اور صفائی سے متعلق امور کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ماروی ملک نے مین بازار کے دورے کے دوران مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

ضلع ایبٹ آباد میں مستحق لوگوں میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کا عمل جاری

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 01 کا دورہ کیا اور جاری کیش کی تقسیم کے کام کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے جنگلی حیات خصوصا بندروں کے لیے خوراک کا انتظام کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جہاں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی شدید قلت سے دو چار ہیں پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں