تازہ ترین
Home / کراچی (page 123)

کراچی

نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے دوسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج سے پنجاب اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر اسنوکر ہال لاہور میں شروع ہوگی۔ پی بی ایس …

مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اطلاعات،اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ کی آئی جی سندھ رفعت مختار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے ہمراہ پریس کانفرنس۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے نگران وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ راجہ رفعت مختار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے ہمراہ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کے سی سی اے اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آبادپر جمیعت علماء اسلام (ف) کے وفد کی راشد سومروکی سربراہی میں آمد سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال سے ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آبادمیں جمیعت علماء اسلام (ف) کے وفد کی راشد سومروکی سربراہی میں آمد سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال سے ملاقات۔ملاقات میں ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائم خانی، عبدالوسیم، اراکین رابطہ کنیٹی سید امین الحق ، جاوید حنیف ،حسان …

مزید پڑھیں

مل کر کراچی کے لوگوں کو حق دلائیں گے، الیکشن میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے منور نواب پی ایس 124 کے امیدوارکی آزاد گروپ میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ آزاد پینل سے ہر ڈسٹرکٹ سے 18 سے زیادہ ہمارے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ہم …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ یکم جنوری سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے6 زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز بروز پیر یکم جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے …

مزید پڑھیں

پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی اور مسلسل چودہویں بار کلین سوئپ کرنے پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد ساٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی سمیت تمام ممبران نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں مسلسل چودہویں بار …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کی ٹیم ایس این جی پی ایل کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں257 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ رمیز عزیز نے 80 اور عرفان …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقراء یونیورسٹی نے اسپورٹس گالا کراچی کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا۔ پاکستان بھر سے 800 سے زائد کھلاڑی اور معززین نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ میں شرکت کی۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ساتھ ساتھ آل پاکستان ایچ ای سی انٹرورسٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و کنوینر ضلع شرقی آصف خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و کنوینر ضلع شرقی آصف خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے محمد اصف خان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کا کہنا تھا کہ وہ شکر گزار ہیں پاکستان پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں