نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ سیف اللہ تودہ سفرزئی کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور محمد سلیم قتل- لاش کی شناخت محمد سلیم ولد عبدالسلام قوم اچکزئی ساکن تلری قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ مقتول کو کل شام کو کرایے کے بہانے … مزید پڑھیں