فیسٹیول میں رنگا رنگ کھیل، رسہ کشی، لونگ جمپ، 100 اور 200 میٹر ریس سمیت پینٹنگ اور تقریروں کے مقابلے منقعد کروائے گئے پوزیشن حاصل کرنے والوں کو عامر باجوہ، میاں اشرف کمبوہ اور بانی پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدہ کمبوہ نے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ … مزید پڑھیں
کمالیہ میں ترقی کا ریکارڈ اور ڈرٹی پولیٹکس و غیر اخلاقی افتتاح کی کہانی: حقائق کی زبانی
خصوصی رپورٹ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان سے) کمالیہ : موجودہ ایم این اے ریاض فتیانہ اور سابق وزیر و ایم پی اے آشفہ ریاض کے منصوبوں پر ھارے ہوئے ناکام سیاستدان، نگران حکومت اور چند قابل گرفت پبلک سرونٹس کے زیر سایہ، فیتہ کاٹ کر اپنی شکست … مزید پڑھیں
حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا
حق ہمیشہ باطل پر غالب ہے اور فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔ دھیان رکھیں کہ دوسرا ہمارے درمیان تفرقہ بازی نہ کر جائے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں محبت اور … مزید پڑھیں
قرآن مجید کے تقدس کے لیے ہماری جان بھی قربان !
سویڈن میں ہونے والی بے حرمتی سے تمام اُمت مُسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے آزادی رائے کی آڑ میں توہین قرآن پاک کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف اکستان) ڈاکٹر مہر محمد شفیق نے مظفر گڑھ سے … مزید پڑھیں
حرمت رسول اور حرمت قرآن پر مسلمانوں کا بچہّ بچہّ مر مٹنے کے لیے تیار ہیں
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجد کمبوہ نے پیارا پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ … مزید پڑھیں
استاد معمار قوم ۔۔۔ تحریر : شگفتہ خان ۔ بھلوال
یہ سچ ہے کہ”استاد معمار قوم ہوتا ہے " ایک قوم کو بنانے کے لیے استاد کا ہونا ضروری ہے۔ صرف ایک کتاب ہو اور پڑھانے والا اور سمجھانے والا نہ ہو تو وہ کتاب کس کام کی؟ کوئی بھی شعبہ ہو جب تک کوئی بتائے گا نہیں تو اس … مزید پڑھیں
مہوٹہ برادری قران پاک کی بے حرمتی کی پھر پور مذمت کرتی ہے : عثمان احمد خان مہوٹہ
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی شخصیت عثمان احمد خان مہوٹہ نے کہا ہے کہ قران پاک کی بے حرمتی کے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی جیسے واقعات سے مسلمانوں میں شدید غم اور غصےّ کی لہر پائی جاتی ہے … مزید پڑھیں
قربانی ۔۔۔ تحریر : شگفتہ خان
سب جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے دو اہم تہوار ہوتے ہیں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ عید قرباں جسے قربانی کی عید بھی کہا جاتا ہے جس میں ہر صاحب نصاب اپنی استطاعت کے مطابق جانوروں کی قربانی کرتا ہے لیکن اب یہ بچوں کے لیئے جانور کو سجا سنوار کے گلی … مزید پڑھیں
ماںّ ۔۔۔ تحریر: منزہ جاوید ۔ اسلام آباد
سب کو محبتوں کا ساتھ ماؤں کا ساتھ مبارک ہو اللہ تعالیٰ سب کو والدین کا فرمانبردار بنائے اور انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جب آپ ماؤں کا دن منا رہے ہیں تو کیا خالی دن ہی منایا ہے یا ماں کو بھی منایا ہے ماںّ کو کیا … مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر چڑیا اور بھِڑ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے ہم سب پریشان ہیں لیکن ہم انسان اپنے لیے زیادہ پریشان ہیں جبکہ چرند پرند بھی اِس تبدیلی سے اتنے ہی متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر کوئی اس حوالے سے اپنے اردگرد کا جائزہ لے تو وہ دیگر جانداروں کو بھی ماحول میں ہونے والی … مزید پڑھیں