چارسدہ تنگی کے علاقہ ہیڈ میں آج برآمد ہونے والی دو جلی ہوئی لاشوں کے لواحقین مل گئے
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) چارسدہ تنگی کے علاقہ ہیڈ میں آج برآمد ہونے والی دو جلی ہوئی لاشوں کے لواحقین مل گئے، پولیس کے مطابق مقتولین دوست محمد سکنہ یوسف بابا ضلع مہمند کے بیٹے ہیں مقتولین کے نام نور محمد اور موسی ہیں جو کل سے اپنے گھر سے … مزید پڑھیں