کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)عثمان احمد خاں مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے اِن شاء اللہ بیت المقدس کو آزاد کروا کے رہیں گے۔حماس نے 28 سال بعد غزہ کی پٹی کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ ایران کی … مزید پڑھیں
کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی … مزید پڑھیں
گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ وطنی میں سیمینار کا انعقاد۔
بی ایس کلاسز کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری، چوہدری محمد طفیل، مقصود احمد سندھو، پروفیسر محمد عثمان، محمد آصف اور دیگر کا خطاب۔ چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ … مزید پڑھیں
تعلیم کا حق کب ادا ہو گا ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
ہماری ایجوکیشن میں ہمیں محنت کرنا ، خواب دیکھنا اور دن رات کالے صفحات کو رٹا مارنا تو بہت اچھے سے سکھایا جاتا ہے۔ مگر کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ اس محنت کے ساتھ اپنے خوابوں کو تکمیل دینے کے اس سفر میں رب کو بھی منانا پڑتا ہے۔اپنےاللہ … مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ
(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
! Happy Birthday To You Junaid Rasheed
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
6 ستمبر 1965ء کے معرکے میں پاکستان نے دشمن کو منہّ توڑ جواب دیا دشمن یاد رکھیں پاکستانی قوم اپنے وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پریس کلب کمالیہ کے صدر عبدالحنان چوہدری نے یوم دفاع پاکستان پر … مزید پڑھیں
ماحولیاتی انصاف مارچ کی کامیابی کے لیے رہنماؤں نے لکھی غلام شاہ شہر کا دورہ کیا
شکارپور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) شکارپور ہاری جدوجہد کمیٹی شکارپور اور پاکستان ریلوی ورکرز یونین اوپن لائن شکارپور کی جانب سے 15 ستمبر کو اعلان کردہ ماحولیاتی انصاف مارچ کی کامیابی کے لیے رہنماؤں نے لکھی غلام شاہ شہر کا دورہ کیا، تاجر طبقے، سول سوسائٹی … مزید پڑھیں
غریب عوام اور بجلی کے بل ۔۔۔ تحریر: بشریٰ چودھری
بجلی مہنگی ، جنوبی پنجاب میں مظاہرے ، ریلیاں ، بل نذر آتش ، تحریک کا اعلان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے‘ فی یونٹ قیمت 71روپے تک جا پہنچنے پر شہر شہر عوامی احتجاج میں شدت آنے لگی‘ بجلی کے بھاری بلز پر غریبوں کی خودکشی کے واقعات جلتی … مزید پڑھیں
بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو عوامی استطاعت کے مطابق متعین کیا جائے: مشترکہ بیان
آئے روز مہنگائی کی بڑھتی لہر سے کاروبار طرح متاثر ہو رہے ہیں مہنگائی کی چکی میں پستے غریب اور محنت کش طبقے کو تکلیف نہیں ریلیف دیا جائے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ملکی کاروباری حالات کو … مزید پڑھیں