Home / سندھ (page 13)

سندھ

انفراسٹرکچر پر کام جاری، لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ ناصر حسین شاہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑے انفراسٹرکچر منصوبے جاری ہیں اور ایک سال میں شہر کا نقشہ بدل جائے گا۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (CLIC) کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کے 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں بلوچی فنکار استاد نور بخش کی شاندار پرفارمنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 کے 22 ویں روز میورل آرٹ کی نمائش، فلم اسکریننگ اور تین تھیٹر پلے پیش کیے گئے۔ اس موقع پر بلوچی لوک فنکار استاد نور بخش نے بینجو کی دھنوں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اور آسٹریا کے سفیر کی ملاقات توانائی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کے سفیر وولف گینگ اولیور کٹشر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ چند سال قبل آسٹریین سرمایہ کار حیدر پاور پراجیکٹس …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا اجلاس، کینجھر جھیل پکنک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کا اجلاس پیر کو صدر کامران رضی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں 22 نومبر کو کینجھر جھیل پر ہونے والی سالانہ پکنک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اجلاس میں پکنک کے تمام انتظامی …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی کا شیڈول جاری، 11 ہزار کھلاڑی 33 کھیلوں میں ایکشن کے لیے تیار

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) حکومتِ سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ملک کی اس سب سے بڑی اسپورٹس سرگرمی کا انعقاد 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں ہوگا، جس میں ملک بھر …

مزید پڑھیں

18 سال بعد سندھ میں نیشنل گیمز کی شاندار واپسی 11 ہزار کھلاڑی 6 دسمبر سے ایکشن میں ہوں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آج سندھ کے لیے فخر کا دن ہے کہ 18 سال بعد صوبے کو نیشنل گیمز کی میزبانی کا اعزاز دوبارہ ملا ہے۔ یہ صرف میزبانی نہیں بلکہ ایک کامیاب اور تاریخی ایونٹ منعقد کرنے کا عزم ہے نیشنل گیمز کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیت …

مزید پڑھیں

مزدور سیاست کو بدلتے وقت کے مطابق ڈھالنا ہوگا ورنہ آئندہ دس سال مزید زوال لائیں گے: سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹریڈ یونینز اگر 50 سے 70 سال پرانے اندازِ سیاست پر قائم رہیں تو آئندہ دس برسوں میں مزید زوال کا سامنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے وقت کے …

مزید پڑھیں

برداشت انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہے، وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ برداشت پر پیغام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) عالمی یومِ برداشت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ برداشت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ برداشت انسانیت کی سب سے بڑی طاقت ہے اور امن، رواداری اور برداشت سندھ دھرتی کی پہچان ہیں انہوں نے کہا کہ مختلف نظریات …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام شہریوں کے لیے عذاب بن گئے، حکومت کی ناقص منصوبہ بندی پر علی خورشیدی برہم

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی کام عوام کے لیے سہولت نہیں بلکہ عذاب بن گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی ریڈ لائن پروجیکٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی تھی، اب پانی …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے ایرانی اسپیکر کے اعزاز میں عشائیہ، پارلیمانی تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے ایران کی اسلامی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد …

مزید پڑھیں