یہ شاید 1992ء کی بات ھے جب میں دفتر سے گھر واپس آیا تو ڈرائنگ روم میں اپنے والد شاعر درویش،مصور احساس جناب بشیر رحمانی کے پاس ایک اجنبی نوجوان کو بیٹھے ھوئے دیکھا۔دعا و سلام کے بعد معلوم ھوا کہ موصوف شاعر ھیں اور میاں چنوں سے تشریف لائے … مزید پڑھیں
عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی
زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، … مزید پڑھیں
عطائے عقیدت اور سلام دربارِ مصطفیٰ ﷺ ۔۔ تحریر: امجد علی
کی محمد سے وفا تُو نے، ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں یہ وہی بارگاہِ رسالت ہے جہاں صحابۂ کرامؓ جان ہتھیلی پر رکھ کر دائم دست بستہ حاضر رہتے، جہاں جنیدِ بغدادیؒ، بایزید بسطامیؒ اور احمد رضا بریلویؒ جیسے عظیم المرتبت اولیائے … مزید پڑھیں
عید کارڈ کی روایت ۔۔۔ تحریر : محمد نوید مرزا
ہمارا پیارا وطن پاکستان کہنے کو ایک ترقی پسند، ترقی پذیر اور پھولتا پھلتا ہوا ملک ہے، مگر حقیقی معنوں میں ایسا کہیں نظر نہیں آتا۔ ہمیں اپنے وطن کی مٹی سے بے پناہ محبت ہے لیکن بہت سی وجوہات کی وجہ سے قوم اس وقت انتشار اور تنزلی … مزید پڑھیں
پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان
بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ … مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا
ٹی بی جسم کے کسی حصےّ کو بھی متاثر کر سکتی ہے لیکن عموماً یہ پھیپھڑوں کی بیماری ہے: ڈاکٹر عدیل عارف ٹی بی کا علاج چھ سے نو ماہ تک جاری رہتا ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے تمام ہسپتالوں میں ٹی بی کلینک قائم ہیں ٹیسٹ اور ادویات … مزید پڑھیں
زوال پذیر پاکستان ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
خدا کرے مری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ھو احمد ندیم قاسمی کا یہ دعائیہ شعر مدت سے پڑھ رھے ھیں ۔ لیکن رب نے ابھی تک یہ دعا قبول نہیں کی۔ کیونکہ پاکستان بنانے والوں نے رب سے وعدہ کیا تھا کہ اس … مزید پڑھیں
آسی بھوج پوری کی شاعری پر ایک نظر ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
اردو اور پنجابی کے معروف شاعر آسی بھوج پوری گجرات پاکستان کے گاوں بھوج پور میں 25 ستمبر 1973 کو پیدا ہوئے ۔آسی بھوج پوری کا اصل نام محمد اشرف ہے ۔آپ کے والد محترم کا نام غلام محمد ہے ۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول بھوج … مزید پڑھیں
دی اپروچ پبلک سکول کمالیہ کی شاندار تقریب تقسیم انعامات !
بچوں نے قومی نغمے اور اسلامی ٹیبلوز پیش کیے، جسے حاضرین نے خوب سراہا۔ شاندار سالانہ رزلٹ پر ساجد کمبوہ اور پرنسپل ادارہ ہٰذا نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) دی اپروچ پبلک سکول ماموں کانجن روڈ محلہ نادر آباد کمالیہ … مزید پڑھیں
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ جس میں قرآن کریم کا نزول ہوا۔ اُمت مُسلمہ کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک: حافظ محمد مجاہد رفیق
امت محمد الرسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کلام ذات سے نوازا۔ اور لیلۃ القدر جو ہزار مہینوں سے افضل ہے ایسی رات عطاء فرمائی کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) حافظ محمد مجاہد رفیق مظفر گڑھ والے نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے … مزید پڑھیں