Home / آرٹیکل (page 18)

آرٹیکل

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں

ذہنی خود لذتی ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (سیالکوٹ)

آج کل ہم جس کو ہم محبت کا نام دیتے ہیں وہ تو فقط نفس کی لغزشیں ہوتی ہیں ، چند ایسی لذتیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جاتی ہیں ۔ جیسے آگ کے شعلے ہوا کے ساتھ تیز بھڑکتے چلے جاتے ہیں ویسے ہی جتنی ہوا ان …

مزید پڑھیں

ایران کا حملہ۔۔پاکستانی سیاست۔۔ملک کی افواج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم۔۔۔۔الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے۔ پی پی پی جلسوں میں نمبر ون۔ ن لیگ بھی جلسے کرنا شروع پاکستان پیپلز پارٹی کا متاثر کن منشور، محمد رضوان خان mrizwankhan1963@gmail.com

پاکستان میں الیکشن کاماحول بن چکا ہے۔کچھ عناصر دہشت گردی اور اب بین الاقوامی سطح پر پاکستان میں ایران کے حملے اور کھلی دخل اندازی کے واقعہ نے بھی پاکستان کو سخت ردعمل پر مجبور کردیا اور پاکستانی افواج نیایرانی صوبے سیستان میں بلوچستان لبریشن آرمی، بی ایل اے اور …

مزید پڑھیں

پیسہ ۔۔۔ تحریر : بینش شہزادی ، فیصل آباد

انسان جس جگہ اپنی زندگی کے ابتدائی برس گزارتا ہے اُس جگہ سے جذباتی وابستگی ہو جانا تو فطری ہے۔ جیسے جیسے انسان شعور حاصل کرتا ہے ، اُسے اپنے اردگرد کے ماحول میں بہت سی خرابیوں کا احساس ہونے لگتا ہے ۔ وطنِ عزیز پاکستان کی نوجوان نسل بھی …

مزید پڑھیں

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن

رات کی تاریکی میں دوسروں کے اخبارات کے صفحات چوری کرکے جعل سازی سے پی ڈی ایف نیوز پیپرزکیسے تیار کیے جاتے ہیں صحافت کی بدنامی کا سبب بننے والے خود ساختہ صحافیوں کی کرپشن کی کہانی ۔۔۔ تحریر: رشید احمد نعیم   سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا …

مزید پڑھیں

احساس ۔۔۔ تحریر : فوزیہ بلال ( گلستان جوہر کراچی)

احساس ان الفاظوں کی ادائیگی میں ہی تازگی محسوس ہوتی ہے اپنا آپ آزاد محسوس ہوتا ہے۔ بہت سے ایسے لوگ دیکھے جن کے پاس دولتوں کے انبار تھے پر احساس نام کا کوئی ذرا بھی نہ جھلکتا تھا اور بہت سے ایسے لوگ بھی دیکھے جو خالی ہاتھ تھے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا موجودہ تعلیمی و امتحانی نظام ۔۔۔ تحریر : عکاشہ اصغر (سیالکوٹ)

یہ ایک ناقابلِ فراموش حقیقت ہے کہ کسی شخص، کسی قوم، کسی معاشرے، کسی ملک یا ریاست کی کامیابی وکامرانی کا دارو مدار تعلیم پر ہے ۔تعلیم ہی سے شور اور شعور میں تمیز کرسکتے ہیں۔علم کے ہونے سے جہاں بات شعور نما معلوم ہوتی ہے وہی کم علمی، کم …

مزید پڑھیں

ایفیکٹو ٹیچر کیسے بنا جائے؟ مربی استاد … تحریر :عکاشہ اصغر (سیالکوٹ)

طیب پبلک سکول ظہررہ سیالکوٹ ٹیچر از اے پریچر (تبلیغ کرنے والا). یہ معززشعبہ ہمارے پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ و سلم سے منسوب ہے. استاد کا کام نسلوں کو سنوارنا ہے،اچھا استاد کیسے بنا جاسکتا ہے؟اچھے اور با اثر مربی استاد کا کام صرف پڑھانا نہیں بلکہ …

مزید پڑھیں

پرزم تفریحی اور تاریخی ٹور ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

پرزم سکول الہ آباد کی انتظامیہ کی جانب سے شاندار تاریخی اور تفریحی ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ سارے انتظامات پرنسپل طاہر منیر صاحب کی جانب سے کیے گئے۔اس ٹور میں ہم عوام کی سب ایڈیٹر ارم غلام نبی صاحبہ کو بھی مدعو کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طلباء کو آرمی میوزیم اور …

مزید پڑھیں

آرمی میوزیم کا یادگار منظر ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

  لاہور آرمی میوزیم میں ہم war of1965 والے ہال میں داخل ہوئے۔ جہاں پر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے معلومات موجود تھی۔ دیواروں پر درج ہمارے بہادر اور جانباز شہدوں کے نام دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا کہ 1965ء کی جنگ میں بھارتی افواج کو انہی بہادروں …

مزید پڑھیں