سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق سانگہ ہل 42 رب میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ معصوم بچہّ جاں بحق ہو گیا۔ بچہّ روڈ کے کنارے کھڑا تھا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جوکہ زخموں کی تاب … مزید پڑھیں