تازہ ترین
Home / ملتان

ملتان

قرآن مجید کے تقدس کے لیے ہماری جان بھی قربان !

سویڈن میں ہونے والی بے حرمتی سے تمام اُمت مُسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے آزادی رائے کی آڑ میں توہین قرآن پاک کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف اکستان) ڈاکٹر مہر محمد شفیق نے مظفر گڑھ سے …

مزید پڑھیں

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، ناردرن اور سندھ نے اپنے میچز جیت لیے

ملتان (اسپورٹس رپورٹر) زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 86 رنز سے شکست دے دی، 143 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی، عبدالرسول نے 11 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، …

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی

خانیوال (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کیلئے خانیوال میں ضمنی الیکشن شروع ہوگیا، پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں ن لیگی رکنِ پنجاب اسمبلی کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست …

مزید پڑھیں

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کو نارمل ملک بنانے کے لئے ریاست عملی اقدامات کرے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے مزاکرات کئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے انڈس واٹر ٹریٹی پر مزاکرات کئے جائیں اور مسلئہ کشمیر کا حل شملہ معاہده کے تحت باہمی مزاکرات سے نکالا جائے، اپنے …

مزید پڑھیں

انیس سو سینتالیس میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ 1947 میں تقسیم پنجاب انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم ہے۔ تقسیم کے نتیجے میں ایک کروڑ لوگ اپنے آبائی گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے اور لٹیروں کی باقیات نے مذہبی جنونیت کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں پختون وزیراعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے بیان کہا ہے کہ سندھ میں پختون وزیر اعلی لانے کے لئے نیازی حکومت سیاه انتخابی اصلاحات کر رہی ہے خیبر پختون خواه کی مستقل آبادی بڑی تعداد میں روزگار کے لئے کراچی شفٹ ہو چکی ہے ووٹرز …

مزید پڑھیں

ڈکیتی اور دلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ 4 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج، ایک ملزم کو گرفتار

ملتان (بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہر شجاع آباد کے علاقے موچی پورہ میں ڈکیتی اوردلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں 4 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ دلہا محمد لطیف کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس …

مزید پڑھیں

ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ایمرسن کالج ملتان کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے، انہوں نے گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی …

مزید پڑھیں