Home / جرائم و حادثات (page 182)

جرائم و حادثات

بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ایران کے 4 مغوی فوجی بازیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

وومن پروٹیکشن سیل سندھ نے ملائیشیا میں موجود پاکستانی خاندان کی فریاد سن لی بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر اور دیور گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وومن پروٹیکشن سیل سندھ نے ملائیشیا میں موجود پاکستانی خاندان کی فریاد سن لی۔ کئی سال سے خاوند اور سسرالیوں کے ہاتھوں تشدد اور مار کھانے والی خاتون کو انصاف مل گیا۔ وومن پروٹیکشن سیل کو ملائشیا سے انصاف کے لئے ایک درخواست موصول ہوئی۔ ملائیشیا …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پولیس وردی میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والی میرپورخاص کی لیڈی پولیس اہلکار کو ایس ایس پی میرپورخاص نے معطل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزرشتہ شب دوران ڈیوٹی وومین پولیس اسٹیشن میرپورخاص پر تعینات اہلکار عاشہ مری کی جانب سے ٹک ٹاک پر وڈیو بناکر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے واقعے کا نوٹس لیکر کانسٹیبل عائشہ مری کو معطل کرکے …

مزید پڑھیں

شہر و مضافاتی علاقوں میں جسم فروشی کا دھندہ عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) شہر و مضافاتی علاقوں میں جسم فروشی کا دھندہ عروج پر، نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار، شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ شہر سمیت مضافاتی علاقوں جن میں قائم ہونے والی نئی بستیوں، کالونیوں اور اہم علاقوں میں …

مزید پڑھیں

زیادہ کرایہ وصول کرنے والی مسافر بسوں ویگنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کوٹ غلام محمد شہر کے داخلی راستے پر اسسٹنٹ کمشنر آر ٹی اے سیکریٹری نے پولیس کے ہمراہ چینکنگ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ غلام محمد کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹرز گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے اور زیادہ کرایہ لے رہے ہیں۔ بسوں ویگنوں …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی موبائل فون چھیننے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے میزان بنک کےملازم کی تدفین میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) موبائل فون چھیننے کے دوران مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے گزرشتہ روز کراچی کے علاقے کورنگی میں میزان بینک میں ملازمت کرنے والے سیٹ لائیٹ ٹاؤن میرپورخاص کے نوجوان 19 سالہ محسن ولد غلام رسول جٹ کی تدفین کردی گئی۔ 

مزید پڑھیں

شہر و گرد و نواح میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کی بھرمار، ڈی پی او ڈیرہ سے کاروائی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) شہر و گرد و نواح میں بلا نمبر گاڑیوں کی بھرمار، ٹیکسی ڈرائیور اور موٹرسائیکل سوار سیاسی جماعتوں، سرکاری محکموں اور پریس کی نمبر پلیٹس لگا کر گھومنے لگے۔ حالیہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ایسی بلا نمبر گاڑیوں کے خلاف ضلعی پولیس کاروائی کرنے سے …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر ایک خودکش بمبار کو بارودی مواد سمیت حراست میں لے لیا گیا، کاروائی میں خود کش بمبار کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

بلآخر کراچی کی طالبہ بی بی مری کا واقعہ حتمی انجام کو پہنچ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلآخر کراچی کی طالبہ بی بی مری کا واقعہ حتمی انجام کو پہنچ گیا۔ طالبہ بی بی مری کے واقعے کا کھان پولیس اسٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج۔ اے ایس آئی کھان پولیس اسٹیشن وارث جٹ کی مدعیت میں بی بی مری کو موٹر …

مزید پڑھیں

کراچی بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ کلر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق /کامل حسین) کراچی بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاٶن۔ زبردست کارواٸی کے دوران بدنامِ زمانہ کلر گرفتار جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا …

مزید پڑھیں