فروری 13, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, صحت
ٹوکیو, (نوپ انٹرنیشنل نیوز) جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد 14 ہزار پرندےتلف کر دیئے گئے۔شنہوا کے مطابق جنوبی جاپانی صوبے کاگوشیما کے مینامیساٹسوما شہر کے پولٹری فارم پر برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت اس پولٹری …
مزید پڑھیں فروری 12, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
سڈنی، (نوپ اسپورٹس انٹرنیشنل) آسٹریلیا ویمن نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 110 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی ، خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا ، گزشتہ روز …
مزید پڑھیں فروری 10, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پاکستان کا 180 رنز کا ہدف 49.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹام …
مزید پڑھیں فروری 6, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بینونی، ( نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، جنوبی افریقہ کا 245 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 48.5 اوورز میں …
مزید پڑھیں فروری 4, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
بینونی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 نے بولنگ میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 5رنز سے شکست دیدی۔ اس جیت کے سبب پاکستان انڈر 19 نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 …
مزید پڑھیں فروری 2, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
جوہانسبرگ، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں کل(ہفتہ کو )مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش ، دوسرا میچ انگلینڈ اور زمبابوے کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجبکہ تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ اور …
مزید پڑھیں فروری 2, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
پیرس, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) امریکی ٹینس کھلاڑی مائیکل مموہ ،اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ 26 سالہ امریکی ٹینس کھلاڑی نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں میزبان حریف ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر مولر کو شکست دے …
مزید پڑھیں فروری 1, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, جرائم و حادثات
نیپیداو، (نوپ انٹرنیشنل نیوز ) میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 سے زائدافراد گرفتار کئے گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے نے میانمار میڈیا کے حوالےسے سے بتایا ہے کہ میانمار کے حکام نے رواں سال 29 جنوری تک تقریباً چھ ماہ کے دوران …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے چیلنجرز ٹرافی پاکستان کے حصہ میں آئی۔ پاکستان نے سوئیٹرزلینڈ کو ایک کے مقابلہ میں 10 …
مزید پڑھیں