جنوری 21, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جرمنی نے ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو 0-4 گولز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی اور اس کے ساتھ ہی پیرس اولمپکس کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا جرمنی کی جانب سے نیکلس ویلین نے دو گول کئے اور …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ایسٹ لندن، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان کو 181 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، شاہ زیب خان نے …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کرائسٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیرل مچل اور گلین فلپس کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ گرین شرٹس نے …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2024 بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء، پاکستان نے پول میں 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے درجے پر رہتے ہوئے سیمی فائینل میں جگہ بنالی۔ …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
ڈیووس، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) پاکستان اور دبئی کی حکومت نے مواصلات ، ریلوے اور بحری امور کے شعبوں میں تعاون کے لئے بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈیووس میں …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) چین کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے لئے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مائو ننگ نے معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں امید ہے کہ دونوں فریق تحمل …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ڈنیڈن، (نوپ اسپورٹس) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ ڈنیڈن میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے پاکستان کو 225 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 179 رنز بنا سکی تیسرے میچ میں بھی پاکستان …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بنگلور، نوپ اسپورٹس) بھارت نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں سپر اوور میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا، بھارت کے 213 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنا …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان
ڈیووس، ( نوپ نیوز ) نگرا اعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے مقامی اور …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ہیملٹن، (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 21 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے …
مزید پڑھیں