Home / admin (page 789)

بھارت نے پاکستان پر ابھی نندن کی قیمتی چیز واپس نہ کرنے کا مضحکہ خیز الزام لگا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان پر ابھی نندن کی قیمتی چیز واپس نہ کرنے کا مضحکہ خیز الزام لگا دیا، پاکستان نے بھارتی پائلٹ کی دیگر اشیاء تو واپس کر دیں، تاہم ابھی نندن کا پستول واپس نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن …

مزید پڑھیں

او آئی سی کے اختتامی اجلاس میں پاکستانی نمائندوں کا احتجاج

دبئی (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں منعقدہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان نے اعتماد میں نہ لینے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے او …

مزید پڑھیں

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن کا آغاز کردیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ ایئرپورٹس کے بعد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود اور ہوائی اڈے کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے تھے، گزشتہ روز کراچی، اسلام آباد، …

مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں نیزہ پیر، جند روٹ اور باغ سر سیکٹر پر وقفے وقفے سے فائرنگ پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی جاری۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کی گرِفت میں، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد …

مزید پڑھیں

سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین ان کے آبائی شہر لاڑکانہ میں عمل میں آئی۔ علاوہ ازیں پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگس ایسوسی ایشن کے چیئرمین غلام ہاشم نورانی، …

مزید پڑھیں

بلوچ کلچرل ڈے کے موقعے پر رند قومی اتحاد کا پاک فوج کی حمایت میں میرپورخاص پریس کلب پر اظہار یکجہتی، رند قومی اتحاد ہمیشہ اپنے ملک پاکستان اپنی قوم کے لیے ہمیشہ قربان ہونے کے لیے ہر وقت تیار کھڑی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رند قومی اتحاد میرپورخاص کی جانب سے 2 مارچ بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر رند قومی اتحاد سندھ کے سینٸر ناٸب صدر رٸیس بخش رند، ٹنڈوالہیار کے عہدیدار میر ثمر رند اور ضلع میرپورخاص رند قومی اتحاد کے صدر عاشق علی رند کی رہنماٸی …

مزید پڑھیں

اب چنگچی رکشے میں کتنے مسافر بٹھائے جائینگے؟ جان کرسب حیران ہوجائیں گے

کراچی (خصوصی رپورٹ: رضوان احمد غوری) سندھ حکومت نے چنگچی رکشے کو صرف چار سواریوں تک محدود کردیا، ہفتہ کو سندھ حکومت کی جانب سے چنگچی رکشے میں چار سواریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جبکہ کرایوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق چنگچی رکشے میں …

مزید پڑھیں

حالت جنگ میں بلدیہ وسطی بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ وسطی کا ہر فرد افواجِ پاکستان کے ساتھ ہے ، ہرمحاذ پر اپنی بہادر افواج کے ہمراہ شانہ بشانہ دشمن سے مقابلہ کرنے کے لئے ہر دَم تیا رہیں۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ اہلیان ضلع وسطی، منتخب ارکان اسمبلی، بلدیہ …

مزید پڑھیں

بھارتی دراندازی کے خلاف موثر کاروائی پر افواج پاکستان کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈویژن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت بعد نماز جمعہ افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے اسٹیشن چوک سے میرپورخاص پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی،انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق،ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں