اگست 24, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
پشاور (بیورو رپورٹ) افغان طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ بی بی سی کے ہلدا حکیم سے گفتگو میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ” ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس آج شام 6 بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات و محنت سندھ اور پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورنگی، ایسٹ اور کیماڑی سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات لینے والے امیدواروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، مرزا …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ طلبہ نے سڑکوں پر کلاسیں شروع کر دی ہیں، اب تو سندھ حکومت ہوش میں آجائے۔ سندھ سرکار فلو کے ایک وائرس پر سازشی سیاست چمکا رہی ہے۔ انسانی تاریخ میں کوئی وبا، کوئی …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے میں بھرتی کے لئے 13 لاکھ درخواستوں پر پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے۔ ملک بھر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی "ایف آئی اے” میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی مختلف کیٹگری میں 1139 خالی اسامیوں …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جاری احکامات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے ایف بی آر کو ہدایات کی ہیں کہ …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی میزبانی میں کھیلا گیا ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پاکستان کے سید عماد علی نے جیت لیا۔ عماد علی نے دوسری بار یوتھ اسکریبل کا عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔ دو روزہ فائنل میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، سید عماد علی …
مزید پڑھیں