تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس یو پی رہنما کامریڈ روشن منگریو کی سالگرہ پریس کلب ڈھورو نارو میں منائی گئی

ایس یو پی رہنما کامریڈ روشن منگریو کی سالگرہ پریس کلب ڈھورو نارو میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورونارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورونارو سندھ یونائٹیڈ پارٹی ضلع عمرکوٹ کے آرگنائزر کامریڈ روشن منگریو کی 51 ویں سالگرہ ڈھورونارو پریس کلب پر منائی گئی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں فقیر محمد عثمان منگریو، غلام سرور چوپان، فیض محمودانی، آتش فقیر، کامریڈ قادر کمبھر، مشتاق کمبھر، نورمحمد سمیجو، مہر علی سموں، عار ف قریشی، غلام مصطفیٰ سومرو، عرس سومرو، سرور سموں، عبدالستار چوپان، قاسم نھڑی و دیگر دوستوں نے شرکت کی اور کامریڈ روشن منگریو کی درازی عمر، صحت، عزت مان و مرتبے کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے