Home / اہم خبریں / میرپورخاص سندھڑی کے قریب تیز رفتار گاڑی اسکول کے 10 بچوں پر چڑگئی 7 سالہ طالبعلم جانبحق جبکہ 9 بچے معمولی زخمی

میرپورخاص سندھڑی کے قریب تیز رفتار گاڑی اسکول کے 10 بچوں پر چڑگئی 7 سالہ طالبعلم جانبحق جبکہ 9 بچے معمولی زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھڑی کے قریب اسکول سے گھر جاتے ہوئے 10 بچوں پر تیز رفتار گاڑی چڑگئی دوسری جماعت کا طالب علم 7 سالہ محبوب ولد خالد حسین شر کو کچل کر ہلاک بچے کی لاش سول اسپتال منتقل جبکہ 9 بچے معمولی زخمی معجزانہ طور پر بچ گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی حادثہ کرنے کے بعد فرار ہوگئی جبکہ 10 بچے پرائمری سرکاری اسکول سے چھٹی کرکے واپس گھر جارہے تھے تو واقعہ پیش آیا باقی بچے محفوظ ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے